7 Tips to keep in mind when you travel

7 Tips to keep in mind when you travel with your classmate or colleagues

7 Tips to keep in mind when you travel with your classmate or colleagues in Urdu.

 

بطور سٹوڈنٹ یہ میری ہمیشہ خواہش رہی ہے۔ کہ میں خُدا کی بنائی ہوئی اس دنیا کو دیکھو ، گھومو اور انجوائے کرو۔ مگر سکول اور کالج نے مجھے ٹف تعلیم کی وجہ سے یہ موقع نہیں دیا۔

مگر اب بطور یونیورسٹی سٹوڈنٹ اللہ نے یہ موقع عطا کردیا ہے۔اور میں کچھ علاقے گھوم آیا ہوں جہاں خدا کی بنائی ہوئی کائنات کی خوبصورتی اپنی مثال آپ تھی۔میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ سفر کیا جسمیں بہت کچھ دیکھنے کے ساتھ ساتھ سیکھنے کو بھی ملا ۔
اور ہاں۔۔۔۔غلطیاں
وہ تو بہت زیادہ کی تھی۔
میں نے سوچا میں ایک آرٹیکل لکھ لو تاکہ میرے دوست جو یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں،وہ ان غلطیاں نہ دہرائے جومیں نے کی ہے۔ تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ انجوائے کرسکیں۔
اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نے انجوائے نہیں کیا۔ یہ میری زندگی کا سب سے بہترین ٹائم تھا جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا اور خدا کی بنائی ہوئی یہ دنیادیکھ کر خیران رہ گیا کہ جب یہ دنیا اتنی خوبصورت ہے تو وہ جنت کتنی خوبصورت ہوگی جو اس نے بنائی ہے۔
یہاں پر میں آپ کے ساتھ اپنے تجربے کی بنیاد پر کچھ نکات شئیر کرنا چاہتا ہوں جو آپ کو انٹرنیٹ پر نہیں ملیں گی۔

7 Tips to keep in mind when you travel

1. Pairs of Two

7 Tips to keep in mind when you travel

یہ بہت ضروری ہے کہ جب آپ کہیں جائیں تو جو بھی ساتھ لیکر جائیں تو دو دو جوڑے لیکر جائیں۔
ہاں بلکل جو بھی۔۔۔۔!!!!!
آپ کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟؟ میرا مطلب ہے کہ ہر ایک چیز۔۔۔۔ مثلاََ آپ کے جرابوں سے لیکر کھنگھی تک۔
کیونکہ ہم ایک برفانی علاقے میں گئے تھے اور میری جرابیں گیلی ہوگئی تھی اور میرے پاس دوسرا جوڑا نہیں تھا، جسکی وجہ سے مجھے بہت ہی مشکل اور تکلیف ہوئی تھی۔
assume لھذا اس علاقے کے بارے میں سوچیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں اور

کریں کہ آپ کو وہاں کس کس چیز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

2. Power Bank

7 Tips to keep in mind when you travel

اپنے ساتھ پاور بینک ضرور لیکر جائیں، کیونکہ کچھ علاقے ایسے ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں ہوتی اور آپ اپنا موبائل چارج نہیں کرسکتے۔ اور آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
20000 mAh اور میں آپ سے یہ کہنا چاہونگا کہ اگر آپ کا ٹرپ لمبا ہے تو اپنے لئے

 والا پاور بینک خریدلیں۔

3. Location of things in Bag

7 Tips to keep in mind when you travel

اگر آپ کسی جگہ پر پہلی با جارہے ہیں تو اپنے بیگ کو خود تیار کریں یا ایک بار ضرور چیک کرلیں۔
کیونکہ۔۔۔۔۔
میرا بیگ میری ماں نے تیار کیا تھا اور مجھے اپنی چیزیں نہیں مل رہی تھی، جس کی مجھے ضرورت تھی مثلاََ
تولیہ۔۔
کھنگھی۔۔۔۔
پاوربینک۔۔۔ وغیرہ۔
اور مجھے چیزیں ڈھونڈنے کے لئے اپنے بیگ کو پورا خا لی کرنا پڑا۔
لھذا اپنا بیگ خود تیار کرے یا ایک بار ضرور دیکھ لیا کریں۔۔

You are reading 7 Tips to keep in mind when you travel. keep Reading……..

4. Make One Person Leader

7 Tips to keep in mind when you travel

یہ تکلیف دہ یا مشکل ہوتا ہے۔آپ کو ایک لیڈر منتحب کرلینا چاہیے۔ جس کے پاس پیسے ہو اور وہ تمام معاملات کا ذمہ دار ہو۔ جس کے پاس آپ پیسے جمع کر سکے اور آپ کو پیسے دے سکے جہاں آپ کو ضرورت ہو۔ کیونکہ یہ بہت سے معاملات کو آسان بنادیگا۔ مثلا آپ کو یہ فکر نہ ہوگی کہ پٹرول کے پیسے کہاں سے اور کون دے گا۔ اور کھانے کا بل کون دے گا۔

5. Save Map

7 Tips to keep in mind when you travel

جب ہم سوات کی طرف گامزن تھے تو راستے میں بہت سے ایسے علاقے آئے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت میسرنہ تھی۔ جسکی وجہ سے بہت مشکلات سہنی پڑی۔کیونکہ ہم گوگل میپ استعمال کرتے تھے اور وہ اس وقت نہیں ہوتا تھا۔ہم نے سوچا کہ ہمارے پاس انٹرنیٹ ہوگامگر ہم غلط تھے۔اس لیے آپ کے پاس دو آپشن ہونے چاہیے۔

۱۔اپنے لیے ایک نقشہ خریدلیں اس علاقے کا جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔
۲۔  ایک گوگل میپ کا آف لائن ورژن  ڈاون لوڈ کرلیں تاکہ آسانی ہو۔

You are reading 7 Tips to keep in mind when you travel. keep Reading……..

6. Don’t take Fight and insult Seriously

7 Tips to keep in mind when you travel

بے شک آپ بہت ہی اچھے دوست ہوں اور بھائیوں سے بڑھ کر ہوں۔لیکن دوران سفر کچھ ایسے واقعات پیش آسکتے ہیں جہاں پر آپ کو تلخ ہونا پڑ سکتا ہے۔لیکن آپ کو تھوڑا گزارا کرنا پڑیگا ،کیونکہ ہوسکتا ہے کہ آپ بہت مدت بعد ایک دوسرے سے ملیں ہوں۔ آپکو ایک ساتھ ایک ہی بس یا کار یا وین میں گھنٹوں گھنٹوں سفر کرنا پڑیگا ، باتیں کرنی پڑیگی۔
لھذا آپ کو ٹھنڈا اور اپنے غصہ کو کنٹرول کرنا ہوگا،نہ کہ لڑائی جھگڑے اور ایک دوسرے کی بے عزتی کرکے اپنے ٹرپ کے خوبصورت لمخات کو ضائع کریں۔

7. Take care and Help Each other

7 Tips to keep in mind when you travel

یہ وہی چیز ہے جو اکثرنظر انداز کی جاتی ہے۔
بشمول میرے اور آپ کے ہر ایک یہی سوچتا ہے کہ وہ بالغ ہے اور اپنا خیال خود رکھ سکتا ہے۔
لیکن یہی غلط ہے۔۔۔
آپ کو اپنے ہر دوست کا خیال رکھنا پڑیگا ۔ اس کی طاقت، کمزوری کو جانچنا پڑیگا،ان کو سمجھنا پڑیگا۔
شائد ایک شخص کو بھول جانے کی عادت ہو تو آپ کو اس کا خیال رکھنا پڑیگا۔ آپ کو اس کی مدد کرنی پڑیگی۔
کیونکہ یہی ہمارے معاشرے کا حسن ہے اور اس سے آپ کی عزت بڑیگی۔

ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہمارا آرٹیکل

7 Tips to keep in mind when you travel

پسند آئیگا اور آپ کو کچھ مفید معلومات بھی ملی ہونگی۔
مزید معلوماتی ٹپس اینڈ ٹریکس کے لیئے ہمارا بلاگ سبسکرائب کرے۔۔
شکریہ۔۔

One thought on “7 Tips to keep in mind when you travel with your classmate or colleagues”

Leave a Reply