مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

کیا آپ کو آذان کا ترجمہ آتا ہے؟؟؟۔
کوئی بات نہیں ہم آپ کو سکھاتے ہیں۔
اگر پسند آئے تو دوستوں کو بھی سکھائیں اور ثواب کمائیں۔۔۔
اور ہم کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔۔

مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

مسجد میں داخل ہونے کی دعا۔

اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

مسجد سے باہر جانے کی دعا۔

اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔

مکمل آذان اور آذان کے بعد کی دعا

اذان۔

اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔

اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

۔ نماز پڑھنے کے لیے آؤ۔

نماز پڑھنے کے لیے آؤ۔

نجات پانے کے لیے آو۔

نجات پانے کے لیے آو۔

اللہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ سب سے بڑا ہے ۔

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ 

فجر کی اذان میں اضافہ۔

نماز نیند سے اچھی ہے۔نماز نیند سے اچھی ہے۔ا

للہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ سب سے بڑا ہے ۔

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

اقامت میں۔

تحقیق نماز (کی جماعت)کھڑی ہو گئی۔

اللہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ سب سے بڑا ہے ۔

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

دعا بعد اذان۔

اے اللہ اے پروردگار اس پوری پکار کے اور قائم ہونے والی نماز کے حضرت محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور ان کو مقامِ محمود میں کھڑا کر جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ہم کو قیامت کے دن ان کی شفاعت سے بہرہ مند کر ۔ بے شک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

Leave a Reply